Pages

Sunday 30 September 2012

pakistan vs India :)

kia pak vs ind match fix tha???

میچ شروع ہونے سے پہلے ہی افواہ پھیل گئی ہے
بھارت سے دوستی کے لیے پاکستانی ٹیم کو ہارنے کی ہدایت؟
سوشل میڈیا میں اچانک اس خبر نے گشت کرنا شروع کردیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو اہم سرکاری شخصیت نے بھارت سےمیچ ہارنے کی ہدایت کردی ہے تاکہ پاکستان کے بھارت سے تعلقات بہتر بنائے جاسکیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اہم سرکاری شخصیت خود یہ میچ دیکھنے پہنچی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے خود اسٹیڈیم میں موجود ہے۔ اس سےقبل بھی ورلڈ کپ کے دوران پراسرار طور پر پاکستانی ٹیم میچ ہار گئی تھی اور عین اسی دوران پاکستانی وزیراعظم خود میچ دیکھنے وہاں پہنچے ہوئے تھے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ اگر آج کا میچ بھارت ہار گیا تو وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوجائے گا اس لیے رحما ن ملک نے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔
ہماری دعائیں ٹیم کے ساتھ ہے الله انھیں کامیابی دے- سب بولو آمین

Still time







you tube bykat se 3rd rank main a gai.